Sunan Abu Dawood 4392

سزاؤں کا بیان

4392Sunan Abu Dawood

وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ .

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: امانت میں خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: He also said through this chain: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Cutting of the hand is not to be inflicted on one who is treacherous.