Sunan Abu Dawood 5264

ادب کا بیان

5264Sunan Abu Dawood

گرگٹ مارنے کا بیان۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ سُهَيْلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَخِي أَوْ أُخْتِي، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: فِي أَوَّلِ ضَرْبَةٍ سَبْعِينَ حَسَنَةً.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پہلے وار میں ستر نیکیاں ہیں ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: For the first blow seventy good deeds will be recorded.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٢٥٨٨) (صحیح )