رخسار پر بوسہ دینے کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَام.
ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے ابونضرہ کو دیکھا انہوں نے حسن بن علی ؓ کے گال پر بوسہ دیا۔
Narrated Abu Nadrah (RA) : Ilyas ibn Dighfal said: I saw Abu Nadrah kissing on the cheek of al-Hasan.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٩٤٩٣) (صحیح الإسناد )