Sunan Abu Dawood 5220

ادب کا بیان

5220Sunan Abu Dawood

دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی) پر بوسہ دینے کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَجْلَحَ، عَنْ الشَّعْبِيِّأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَقَّى جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ.

شعبی سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جعفر بن ابی طالب ؓ سے ملے تو انہیں چمٹا لیا (معانقہ کیا) اور ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔

Narrated Ash-Shabi (RA) : The Prophet ﷺ received Jafar ibn Abu Talib, embraced him and kissed him between both of his eyes (forehead).

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٨٥٣) (ضعیف) (شعبی تابعی ہیں، اس لئے یہ روایت مرسل ہے )