Sunan Abu Dawood 5002

ادب کا بیان

5002Sunan Abu Dawood

مذاق ومزاح کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قال لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے دو کانوں والے!۔

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ addressed me as: O you with the two ears.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/المناقب ٤٦ (١٩٩٢)، (تحفة الأشراف: ٩٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٧، ١٢٧، ٢٤٢، ٢٦٠) (صحیح )