مذاق ومزاح کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ، قَالَ: إِنَّمَا قَالَ: أَدْخُلُ كُلِّي مِنْ صِغَرِ الْقُبَّةِ.
عثمان بن ابی العات کہ کہتے ہیں کہ انہوں نے جو یہ پوچھا کہ کیا پورے طور پر اندر آجاؤں تو اس وجہ سے کہ خیمہ چھوٹا تھا۔
Uthman bin Abu Atikah said: The only reason why he asked whether the whole of him should come in was because of the smallness of the tent
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٠٩١٨، ١٩٠٠٣) (ضعیف الإسناد )