Sunan Abu Dawood 494

نماز کا بیان

494Sunan Abu Dawood

لڑ کے کو نماز پڑھنے کا کب حکم کیا جائے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى يَعْنِي ابْنَ الطَّبَّاعِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مُرُوا الصَّبِيَّ بِالصَّلَاةِ إِذَا بَلَغَ سَبْعَ سِنِينَ، وَإِذَا بَلَغَ عَشْرَ سِنِينَ فَاضْرِبُوهُ عَلَيْهَا.

سبرہ بن معبد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: بچے سات سال کے ہوجائیں تو انہیں نماز پڑھنے کا حکم دو، اور جب دس سال کے ہوجائیں تو اس (کے ترک) پر انہیں مارو ۔

Narrated As-Saburah (RA) : The Prophet ﷺ said: Command a boy to pray when he reaches the age of seven years. When he becomes ten years old, then beat him for prayer.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ١٨٢ (٤٠٧)، سنن الدارمی/الصلاة ١٤١ (١٤٧١)، (تحفة الأشراف: ٣٨١٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٠٤) (حسن صحیح )