چوسر کھیلنے کی ممانعت
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ.
بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے نردشیر (چوسر) کھیلا گویا اس نے اپنا ہاتھ سور کے گوشت اور خون میں ڈبو دیا۔
Buraidah reported the Prophet ﷺ as saying: If anyone plays backgammon, he sinks his hand in the flesh of swine and its blood.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الشعر ١ (٢٢٦٠)، سنن ابن ماجہ/الأدب ٤٣ (٣٧٦٣)، (تحفة الأشراف: ١٩٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٥٢، ٣٥٧، ٣٦١) (صحیح )