Sunan Abu Dawood 4889

ادب کا بیان

4889Sunan Abu Dawood

ابن صیاد کا بیان

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا ضَمْضَمُ بْنُ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، وَكَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، وَعَمْرِو بْنِ الْأَسْوَدِ، وَالْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، وأبي أمامة، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْأَمِيرَ إِذَا ابْتَغَى الرِّيبَةَ فِي النَّاسِ أَفْسَدَهُمْ.

جبیر بن نفیر، کثیر بن مرہ، عمرو بن اسود، مقدام بن معد یکرب اور ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: حاکم جب لوگوں کے معاملات میں بدگمانی اور تہمت پر عمل کرے گا تو انہیں بگاڑ دے گا ۔

Narrated Miqdam ibn Madikarib ; Abu Umamah (RA) : The Prophet ﷺ said: When a ruler seeks to make imputations against the people, he corrupts them.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٤٨٨٦، ١٨٤٧٢، ١٩١٥٨، ١٩٢٣٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤) (صحیح لغیرہ) (اوپر کی حدیث سے تقویت پا کر یہ صحیح ہے )