Sunan Abu Dawood 4863

ادب کا بیان

4863Sunan Abu Dawood

آدمی کی چال چلن کا بیان

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَشَى كَأَنَّهُ يَتَوَكَّأُ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب چلتے تو ایسا لگتا گویا آپ آگے کی جانب جھکے ہوئے ہیں (جیسے کوئی اونچے سے نیچے کی طرف اتر رہا ہو) ۔

Anas said: when the Prophet ﷺ walked, it looked as if he bent forwards.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٦٥٦) (صحیح الإسناد )