لوگوں کے شر سے بچتے رہنے کا بیان
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔
Abu Hurairah reported the Prophet ﷺ as saying: A believer is not stung twice from the same hole.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأدب ٨٣ (٦١٣٣)، صحیح مسلم/الزہد ١٢ (٢٩٩٨)، سنن ابن ماجہ/الفتن ١٣ (٣٩٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٠٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٧٩)، سنن الدارمی/الرقاق ٦٥ (٢٨٢٣) (صحیح )