قیامت میں اٹھائے جانے اور صور کا بیان
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أخبرنا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: أخبرنا أَسْلَمُ، عَنْ بِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ.
عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: صور ایک سنکھ ہے، جس میں پھونک ماری جائے گی ۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Prophet ﷺ said: The trumpet (sur) which will be blown.
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/صفة القیامة ٨ (٢٤٣٠)، تفسیر القرآن ٤٠ (٣٢٤٤)، (تحفة الأشراف: ٨٦٠٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٦٢، ١٩٢)، سنن الدارمی/الرقاق ٧٩ (٢٨٤٠) (صحیح )