Sunan Abu Dawood 464

نماز کا بیان

464Sunan Abu Dawood

مسجد میں عورتوں کا مردوں سے الگ رہنا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَاءِ.

نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب ؓ (مردوں کو) عورتوں کے دروازہ سے داخل ہونے سے منع کرتے تھے۔

Nafi said: Umar bin al-Khattab used to prohibit (men) to enter through the door reserved for women

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٥٨٨) (صحیح ) .