Sunan Abu Dawood 4594

دیت کا بیانBlood Money (Diyat)
صحیح

جو آگ بھڑک کر پھیل جائے اس کا بیان

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : آگ باطل ہے ١ ؎۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ. ح وحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ التِّنِّيسِيُّ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ الصَّنْعَانِيُّ، كِلَاهُمَا عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّارُ جُبَارٌ.

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: No recompense may be demanded if the fire spreads.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : یعنی کسی نے اپنی زمین پر آگ جلائی اور وہ وہاں سے اڑ کر کسی کے گھر یا سامان میں لگ گئی تو جلا نے والے پر کوئی تاوان نہ ہوگا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٤٧٩٦، ١٤٦٩٩) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الدیات ٢٧ (٢٦٧٦) (صحیح )