Sunan Abu Dawood 459

نماز کا بیان

459Sunan Abu Dawood

مسجد کی کنکریوں کا بیان

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: كَانَ يُقَالُإِنَّ الرَّجُلَ إِذَا أَخْرَجَ الْحَصَى مِنَ الْمَسْجِدِ يُنَاشِدُهُ.

ابوصالح کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: جب آدمی کنکریوں کو مسجد سے نکالتا ہے تو وہ اسے قسم دلاتی ہیں (کہ ہمیں نہ نکالو) ۔

Abu Salih said: It was said that when a man removed gravels from the mosque, they adjured him.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٢٨٣٧) (صحیح )