Sunan Abu Dawood 4507

دیت کا بیانBlood Money (Diyat)
ضعیف

قاتل سے دیت سے لے کر پھر اسے قتل کردیا تو کیا حکم ہے؟

جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں اسے ہرگز نہیں معاف کروں گا ١ ؎ جو دیت لینے کے بعد بھی (قاتل کو) قتل کر دے ۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، وَأَحْسَبُهُ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا أُعْفِيَ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِهِ الدِّيَةَ.

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: I will not forgive anyone who kills after accepting blood-wit

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : یعنی اس سے قصاص لے کر رہوں گا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٢٢٢١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٣/٣٦٣) (ضعیف )