تعزیر کا بیان
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے ۔
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيِه، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا ضَرَبَ أُحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ.
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When one of you inflicts a beating, he should avoid striking the face.
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٤٩٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٢/٢٤٤، ٢٥١، ٤٣٤) (صحیح )