Sunan Abu Dawood 4463

سزاؤں کا بیان

4463Sunan Abu Dawood

قوم لوط کا عمل کرنے والے کی سزا

حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، وَمُجَاهِدًا يُحَدِّثَانِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي الْبِكْرِ يُؤْخَذُ عَلَى اللُّوطِيَّةِ، قَالَ: يُرْجَمُ، قَالَ أَبُو دَاوُد: حَدِيثُ عَاصِمٍ يُضَعِّفُ حَدِيثَ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو.

عبداللہ بن عباس ؓ سے کنوارے کے بارے میں جو اغلام بازی میں پکڑا جائے مروی ہے کہ اسے سنگسار کردیا جائے گا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عاصم والی روایت عمرو بن ابی عمرو والی روایت کی تضعیف کرتی ہے ١ ؎۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : If a man who is not married is seized committing sodomy, he will be stoned to death. Abu Dawud said: The tradition of Asim proved the tradition of Amir bin Abi Amr as weak.

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اوپر کی حدیث (٤٤٦٢) ابوداود کا یہ قول غالباً غلطی سے یہاں درج ہوگیا ہے، حدیث نمبر: (٤٤٦٥) کے بعد بھی یہ قول درج ہے اور وہی اس کی اصل جگہ ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح الإسناد )