Sunan Abu Dawood 4454

سزاؤں کا بیان

4454Sunan Abu Dawood(4455)

یہودیوں کو رجم کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ بِنَحْوٍ مِنْهُ. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَسَنٍ الْمِصِّيصِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ، سَمِعَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: رَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنْ الْيَهُودِ وَامْرَأَةً زَنَيَا.

اس سند سے بھی شعبی سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

A similar tradition has also been transmitted by al-Shabi through a different chain of narrators. Jabir bin Abdullah said: The Prophet ﷺ had a man and a woman of the Jews who had committed fornication stoned to death.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٢٣٤٦، ١٨٨٧١، ١٨٤٠٢ ) جابر بن عبداللہ ؓ کو کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے یہود کے ایک مرد اور ایک عورت کو جنہوں نے زنا کیا تھا رجم کیا۔ صحیح مسلم/ الحدود ٦ (١٧٠١)، (تحفة الأشراف: ٢٨١٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٢١، ٣٨٦) (صحیح )