بنی جہینہ کی اس عورت کا بیان جسے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رجم کا حکم دیا تھا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: فَشُكَّتْ عَلَيْهَا ثِيَابُهَا يَعْنِي فَشُدَّتْ.
اوزاعی سے مروی ہے اس میں ہے فشکت عليها ثيابها کے معنی یہ ہیں کہ اس کے کپڑے باندھ دیئے گئے تھے (تاکہ پتھر مارنے میں وہ نہ کھلیں) ۔
Al-Auzai said: The word shukkta means tied, meaning her clothes were tied on her.
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٠٨٨١) (صحیح )