Sunan Abu Dawood 4433

سزاؤں کا بیان

4433Sunan Abu Dawood

سنگسار کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ غَيْلَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَنْكَهَ مَاعِزًا.

بریدہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ماعز کا منہ سونگھا (اس خیال سے کہ کہیں اس نے شراب نہ پی ہو) ۔

Buraidah said.: The Prophet ﷺ smelt the breath of Ma’iz.

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحدود ٥ (١٦٩٥)، (تحفة الأشراف: ١٩٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد ( ٥/٣٤٧، ٣٤٨)، سنن الدارمی/الحدود ١٤ (٢٣٦٦) (صحیح )