Sunan Abu Dawood 4424

سزاؤں کا بیان

4424Sunan Abu Dawood

سنگسار کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَنِيِّ بْنُ أَبِي عَقِيلٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: فَسَأَلْتُ سِمَاكًا عَنِ الْكُثْبَةِ ؟ فَقَالَ: اللَّبَنُ الْقَلِيلُ.

شعبہ کہتے ہیں میں نے سماک سے کثبہ کے بارے میں پوچھا کہ وہ کیا ہے تو انہوں نے کہا: کثبہ تھوڑے دودھ کو کہتے ہیں۔

Shubah said: I asked Simak about the meaning of KUTHBAH. He said: A small quantity of milk.

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (٤٢٢٢) (صحیح )