Sunan Abu Dawood 4412

سزاؤں کا بیان

4412Sunan Abu Dawood

چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکا دیا جائے گا

حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوكُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو اگرچہ ایک نش ١ ؎ میں ہو ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ as saying: When a slave steals, sell him, even though it be for half an uqiyah.

Notes · وضاحت
١ ؎: نش کہتے ہیں نصف کو یعنی نصف اوقیہ میں یا جو غلام کی قیمت ہو اس کے نصف میں۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/قطع السارق ١٣ (٤٩٨٣)، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٥ (٢٥٨٩)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٧٩) (ضعیف )