نابالغ لڑکا اگر حد لگنے والا جرم کرے تو کیا حکم ہے؟
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: حَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالَ: إِنَّ هَذَا الْحَدُّ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ.
نافع کہتے ہیں اس حدیث کو میں نے عمر بن عبدالعزیز سے بیان کیا تو انہوں نے کہا: یہی بالغ اور نابالغ کی حد ہے۔
Nafi said: When I mentioned this tradition to Umar. bin Abd al-Aziz he said: This prescribed punishment is between the minor and the major.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/ الإمارة ٢٣ (١٨٦٨)، انظر حدیث رقم: (٢٩٥٧)، (تحفة الأشراف: ٧٩٢٣) (صحیح )