Sunan Abu Dawood 4349

لڑائی اور جنگ وجدل کا بیانBattles and Great Conflicts
صحیح

قیامت قائم ہونے کا بیان

ابوثعلبہ خشنی (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ اس امت کو قیامت کے دن کے آدھے دن سے کم باقی نہیں رکھے گا ١ ؎۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ،عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخَشَنِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلًّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَنْ يُعْجِزَ اللهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ مِنْ نِصْفِ يَوْمٍ.

Narrated Abu Thalabat al-Khushani (RA) : The Prophet ﷺ said: Allah will not fail to detain this community for less than half a day.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : یعنی یہ امت کم سے کم پانچ سو سال تک باقی رہے گی۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١١٨٦٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/١٩٣) (صحیح )