Sunan Abu Dawood 4332

لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان

4332Sunan Abu Dawood

ابن صیاد کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ ابن صیاد ہم کو یوم حرہ ١ ؎ کو غائب ملا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : We saw the last of Ibn Sayyad at the battle of the Harrah.

Notes · وضاحت
١ ؎: حرہ وہ واقعہ ہے جو مدینہ منورہ میں یزید کے لشکر کے ہاتھوں پیش آیا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود (صحیح الإسناد) ( راجع الفتح/ الاعتصام: ٢٣، و تحفة الأحوذي: ٦/٤٢٦ )