مومن کا قتل عظیم ترین گناہ ہے۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا، قَالَ: مَا نَسَخَهَا شَيْءٌ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ آیت کریمہ ومن يقتل مؤمنا متعمدا (کا حکم باقی ہے) اسے کسی اور آیت نے منسوخ نہیں کیا ہے۔
Ibn Abbas said: No other verse has repealed the verse If a man kills a believer intentionally
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/ التفسیر (سورة النساء) صحیح البخاری/ التفسیر ١٦ (٤٥٩٠)، و تفسیر سورة الفرقان ٢ (٤٧٦٣)، صحیح مسلم/ التفسیر ١٦ (٣٠٢٣)، سنن النسائی/ المحاربة ٢ (٤٠٠٥)، (تحفة الأشراف: ٥٦٢١) (صحیح )