Sunan Abu Dawood 4255

فتنوں کا بیانTrials and Tribulations
صحیح

فتنوں کا بیان

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : زمانہ سمٹ جائے گا، علم کم ہوجائے گا، فتنے رونما ہوں گے، لوگوں پر بخیلی ڈال دی جائے گی، اور ہرج کثرت سے ہوگا آپ سے عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! وہ کیا چیز ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : قتل، قتل ۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ وَيُلْقَى الشُّحُّ وَيَكْثُرُ الْهَرْجُ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَّةُ هُوَ ؟ قَالَ: الْقَتْلُ الْقَتْلُ.

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: The time will become short, knowledge will be decreased, civil strife (fitan) will appear, niggardliness will be case into peoples heart, and harj will be prevalent. He was asked: Messenger of Allah! what is it: He replied: Slaughter, slaughter.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ٢٤ (٨٥) ، والفتنة ٢٥ (٧٠٦١) ، صحیح مسلم/الزکاة ١٨ (١٥٧) ، (تحفة الأشراف : ١٢٢٨٢) ، وقد أخرجہ : سنن ابن ماجہ/الفتن ٢٥ (٤٠٤٥) ، ٢٦ (٤٠٥١) ، مسند احمد (٢/٢٣٣، ٤١٧، ٥٢٥) (صحیح )