Sunan Abu Dawood 419

نماز کا بیان

419Sunan Abu Dawood

عشاء کی نماز کا وقت

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ.

نعمان بن بشیر ؓ کہتے ہیں کہ میں لوگوں میں سب سے زیادہ اس نماز یعنی عشاء کے وقت کو جانتا ہوں، رسول اللہ ﷺ یہ نماز تیسری رات کا چاند ڈوب جانے کے وقت پڑھتے تھے۔

Narrated An-Numan ibn Bashir: I am the one who is best informed of the time of this prayer, i. e. the night prayer. The Messenger of Allah ﷺ used to offer it at the hour when the moon went down on its third night.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصلاة ٩ (١٦٥)، سنن النسائی/المواقیت ١٨ (٥٢٩)، (تحفة الأشراف: ١١٦١٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢٧٠، ٢٧٤)، سنن الدارمی/الصلاة ١٨ (١٢٤٧) (صحیح )