بچوں کو دراز گیسو رکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الْقَزَعِ، وَهُوَ أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَتُتْرَكَ لَهُ ذُؤَابَةٌ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے، اور قزع یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کی چوٹی چھوڑ دی جائے۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : the Prophet ﷺ forbade qaza which means that the head of a boy is shaved and a lock is left.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٧٥٨٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١٠١، ١٤٣، ١٥٤) (صحیح )