Sunan Abu Dawood 4193

کنگھی کرنے کا بیان

4193Sunan Abu Dawood

بچوں کو دراز گیسو رکھنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: أَحْمَدُ كَانَ رَجُلًا صَالِحًا، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقَزَعِ وَالْقَزَعُ أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَيُتْرَكَ بَعْضُ شَعْرِهِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے، اور قزع یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کے کچھ بال چھوڑ دئیے جائیں۔

Narrated Ibn Umar (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade qaza. Qaza means having part of a boys head shaved and leaving part unshaven.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٧٢ (٥٩٢١)، صحیح مسلم/اللباس ٣١ (٢١٢٠)، سنن النسائی/الزینة ٥ (٥٠٥٣)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٨ (٣٦٣٧)، (تحفة الأشراف: ٨٢٤٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢ /٤، ٣٩، ٥٥، ٦٧، ٨٢، ٨٣، ١٠١، ١٠٦، ١١٨، ١٣٧، ١٤٣، ١٥٤) (صحیح )