مغرب کا وقت
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عِيسَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ سَاعَةَ تَغْرُبُ الشَّمْسُ إِذَا غَابَ حَاجِبُهَا.
سلمہ بن الاکوع ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ مغرب سورج ڈوبتے ہی پڑھتے تھے جب اس کے اوپر کا کنارہ غائب ہوجاتا۔
Salamah bin al-Akwa said: The Prophet ﷺ used to say the Maghrib prayer immediately after the sun had set when its upper side would disappear.
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ١٨ (٥٦١)، صحیح مسلم/المساجد ٣٨ (٦٣٦)، سنن الترمذی/الصلاة ٨ (١٦٤)، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٧ (٦٨٨)، (تحفة الأشراف: ٤٥٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٥٤)، دی/الصلاة ١٦(١٢٤٥) (صحیح )