Sunan Abu Dawood 415

نماز کا بیان

415Sunan Abu Dawood

عصر کی نماز فوت ہوجانے پر وعید

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: قَالَ أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ: وَذَلِكَ أَنْ تَرَى مَا عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الشَّمْسِ صَفْرَاءَ.

ابوعمرو یعنی اوزاعی کا بیان ہے کہ عصر فوت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر جو دھوپ ہے وہ تمہیں زرد نظر آنے لگے۔

Al-Awzai said: Delaying the Asr prayer means that the sunshine becomes yellow on the earth.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابو داود، (تحفة الأشراف: ١٨٩٦٥) (ضعیف ) (ولید مدلس راوی ہیں، نیز یہ اوزاعی کا اپنا خیال ہے )