Sunan Abu Dawood 4141

لباس کا بیان

4141Sunan Abu Dawood

جوتا پہننے کا بیان

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَءُوا بِأَيَامِنِكُمْ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم کپڑے پہنو اور جب وضو کرو تو اپنے داہنے سے شروع کرو ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When you put on (a garment) and when you perform ablution, you should begin with your right side.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطھارة ٤٢ (٤٠٢)، (تحفة الأشراف: ١٢٣٨٠)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ٢٨ (١٧٦٦)، مسند احمد (٢/٣٥٤) (صحیح )