Sunan Abu Dawood 4134

لباس کا بیان

4134Sunan Abu Dawood

جوتا پہننے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍأَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهَا قِبَالَانِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے ہر جوتے میں دو تسمے (فیتے) لگے تھے ١ ؎۔

Narrated Anas (RA) : The sandals of the Prophet ﷺ had two thongs.

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ایک فیتہ انگوٹھے اور اس کے پاس والی انگلی میں لگاتے تھے، جب کہ دوسرا فیتہ بیچ کی انگلی اور اس کے پاس کی انگلی میں لگاتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الخمس ٥ (٣١٠٧)، اللباس ٤١ (٥٨٥٧)، سنن الترمذی/اللباس ٣٣ (١٧٧٣)، الشمائل ١٠ (٧١)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ٦٢ (٥٣٦٩)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٧ (٣٦١٥)، (تحفة الأشراف: ١٣٩٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣ /١٢٢، ٢٠٣، ٢٤٥، ٢٦٩) (صحیح )