Sunan Abu Dawood 4130

لباس کا بیان

4130Sunan Abu Dawood

چیتوں کی کھالوں کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جِلْدُ نَمِرٍ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: فرشتے ایسے لوگوں کے ساتھ نہیں رہتے جن کے ساتھ چیتے کی کھال ہوتی ہے ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ as saying: The angels do not accompany those fellow travellers who have panther skin.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٢٨٩٨) (حسن )