Sunan Abu Dawood 4120

لباس کا بیان

4120Sunan Abu Dawood

مردہ جانور کی کھال کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَوَهْبُ بْنُ بَيَانٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ مُسَدَّدٌ، وَوَهْبٌ، عَنْ مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: أُهْدِيَ لِمَوْلَاةٍ لَنَا شَاةٌ مِنَ الصَّدَقَةِ، فَمَاتَتْ فَمَرَّ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَلَا دَبَغْتُمْ إِهَابَهَا وَاسْتَنْفَعْتُمْ بِهِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا مَيْتَةٌ، قَالَ: إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا.

ام المؤمنین میمونہ ؓ کہتی ہیں کہ میری ایک لونڈی جسے میں نے آزاد کردیا تھا کو صدقہ کی ایک بکری ہدیہ میں ملی تو وہ مرگئی، نبی اکرم ﷺ اس کے پاس سے گزرے تو فرمایا: تم اس کی کھال کو دباغت دے کر اسے اپنے کام میں کیوں نہیں لاتے؟ ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ تو مردار ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے (نہ کہ اس کی کھال سے نفع اٹھانا) ۔

Ibn Abbas said - (Musaddad and Wahb transmitted from Maimunah) Maimunah said: A sheep was given in alms to a female client of ours, but it died. The Prophet ﷺ passed it and said: Why did you not tan its skin and get some good out of it ? They replied: Messenger of Allah, it died a natural death. He said: It is only the eating of it that is prohibited.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٦١ (١٤٩٢) والبیوع ١٠١ (٢٢٢١)، صحیح مسلم/الحیض ٢٧ (٣٦٤، ٣٦٥)، سنن النسائی/الفرع والعتیرة ٣ (٤٢٤٠)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٦٦، ٥٨٣٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ٧ (١٧٢٧)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٢٥ (٣٦١٠)، موطا امام مالک/الصید ٦ (١٦)، مسند احمد (١/٢٦١، ٣٢٧، ٣٢٩، ٣٦٥)، سنن الدارمی/الأضاحي ٢٠ (٢٠٣١) (صحیح )