Sunan Abu Dawood 4108

لباس کا بیان

4108Sunan Abu Dawood(4109)

اللہ تعالیٰ کا فرمان غیر اولی الایة کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِمَعْنَاهُ. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَأَخْرَجَهُ، فَكَانَ بِالْبَيْدَاءِ يَدْخُلُ كُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ.

اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ ؓ سے اسی مفہوم کی (حدیث) مروی ہے۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators to the same effect. The tradition mentioned about has also been transmitted by Aisha (RA) through a different chain of narrators. This version has: He (the Prophet) exiled him and he lived in a desert (outside Madina). He would come every Friday asking for food.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ١٦٦٣٤) (صحیح ) اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ ؓ سے یہی حدیث مروی ہے اور اس میں اتنا اضافہ ہے: آپ ﷺ نے اسے نکال دیا، اور وہ بیداء میں رہنے لگا، ہر جمعہ کو وہ کھانا مانگنے آیا کرتا تھا ۔ تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم: ٤١٠٧، (تحفة الأشراف: ١٦٧٤١) (صحیح )