Sunan Abu Dawood 4103

لباس کا بیان

4103Sunan Abu Dawood

اللہ تعالیٰ کے فرمان چاہیے کہ وہ عورتیں اپنی اوڑھنیاں اپنے گریبانوں پر ڈال لیں ( کا بیان)

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، قَالَ: رَأَيْتُ فِي كِتَابِ خَالِي عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ.

ابن سرح کہتے ہیں میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں عقيل عن ابن شهاب کے طریق سے اسی مفہوم کی روایت دیکھی ہے۔

Ibn al-Sarh said: I saw (this tradition) in the writing of my maternal uncle from Aqil, from Ibn Shihab through a different chain of narrators and to the same effect.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم:( ٤١٠٠)، (تحفة الأشراف: ١٦٥٦٧، ١٦٥٧٧) (صحیح )