Sunan Abu Dawood 4099

لباس کا بیان

4099Sunan Abu Dawood

عورتوں کے لباس کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ وَبَعْضُهُ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: قِيلَلِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ، فَقَالَتْلَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنَ النِّسَاءِ.

ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا گیا کہ عورت جوتا پہنتی ہے (جو مردوں کے لیے مخصوص تھا) تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے مرد بننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

Ibn Abu Mulaykah told that when someone remarked to Aisha (RA) that a woman was wearing sandals, she replied: The Messenger of Allah ﷺ cursed mannish women.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ١٦٢٥١) (صحیح )