Sunan Abu Dawood 4097

لباس کا بیان

4097Sunan Abu Dawood

عورتوں کے لباس کا بیان

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ لَعَنَ الْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ، وَالْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر اور عورتوں سے مشابہت کرنے والے مردوں پر لعنت فرمائی ہے۔

Narrated Ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ cursed women who imitate men and men who imitate women.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٦١ (٥٨٨٥)، الحدود ٣٣ (٦٨٣٤)، سنن الترمذی/الأدب ٣٤ (٢٧٨٤)، سنن ابن ماجہ/النکاح ٢٢ (١٩٠٤)، (تحفة الأشراف: ٦١٨٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٥١، ٢٥٤، ٣٣٠، ٣٣٩)، سنن الدارمی/الاستئذان ٢١ (٢٦٩١) (صحیح )