ازار کہاں تک لٹکانا جائز ہے
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ.
یزید بن ابی سمیہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے جو بات ازار (تہ بندں، لنگی) کے سلسلہ میں فرمائی ہے وہی قمیص (کرتہ) کے متعلق بھی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : What the Messenger of Allah ﷺ said about lower garment also applies to shirt.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٨٥٦٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١١٠، ١٣٧) (صحیح الإسناد )