Sunan Abu Dawood 4081

لباس کا بیان

4081Sunan Abu Dawood

صماء کی طرح کپڑا لپیٹنے کی ممانعت

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّمَّاءِ، وَعَنِ الِاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک کپڑے میں صماء ١ ؎ اور احتباء ٢ ؎ سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Jabir: The Messenger of Allah ﷺ forbade that a man should wrap himself completely in a garment with his hands hidden it, or sit in a single garment with his hands round his knees.

Notes · وضاحت
١ ؎: صمّاء یہ ہے کہ کپڑا اس طرح جسم پر لپیٹے کہ دونوں ہاتھ اندر ہوں۔ ٢ ؎: احتباء: یہ ہے کہ آدمی سرین اور پنڈلیاں کھڑی رکھے اور اوپر سے ایک کپڑا ڈال لے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٢١ (٢٩٩)، سنن الترمذی/الأدب ٢٠ (٢٧٦٧)، سنن النسائی/الزینة ٥٣ (٥٣٤٤)، (تحفة الأشراف: ٢٦٩٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٩٣، ٢٩٧، ٣٢٢، ٣٣١، ٣٤٤، ٣٤٩) (صحیح )