Sunan Abu Dawood 4065

لباس کا بیان

4065Sunan Abu Dawood

سبز رنگ کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ، حَدَّثَنَا إِيَادٌ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَأَيْتُ عَلَيْهِ بُرْدَيْنِ أَخْضَرَيْنِ.

ابورمثہ ؓ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا تو میں نے آپ پر دو سبز رنگ کی چادریں دیکھا۔

Narrated Abu Rimthah (RA) : I went with my father to the Prophet ﷺ and saw two green garments over him.

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأدب ٤٨ (٢٨١٣)، سنن النسائی/العیدین ١٥ (١٥٧٣)، الزینة من المجتبی ٤٢ (٥٣٢١)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٣٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٢٦، ٢٢٧، ٢٢٨) (صحیح )