Sunan Abu Dawood 4058

لباس کا بیان

4058Sunan Abu Dawood

عورتوں کے لئے ریشم پہننے کا بیان

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَكَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍأَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَى عَلَى أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدًا سِيَرَاءَ، قَالَ: وَالسِّيَرَاءُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ.

انس بن مالک ؓ کا بیان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی بیٹی ام کلثوم ؓ کو ریشمی دھاری دار چادر پہنے دیکھا۔ راوی کہتے ہیں: سیراء کے معنی ریشمی دھاری دار کپڑے کے ہیں۔

Anas bin Malik (RA) said that he saw a striped garment over Umm Kulthum, daughter of the Messenger of Allah ﷺ . He said: The word siyara means striped with silk.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٣٠ (٥٨٤٢ تعلیقًا)، سنن النسائی/الزینة من المجتبی ٣٠ (٥٢٩٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٣٣)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/اللباس ١٩(٣٥٩٨) (صحیح )