Sunan Abu Dawood 4056

لباس کا بیان

4056Sunan Abu Dawood

کسی عذر کی وجہ سے ریشم پہننا جائز ہے

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى يَعْنِي ابْنَ يُونُسَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَلِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر بن عوام ؓ کو کجھلی کی وجہ سے جو انہیں ہوئی تھی سفر میں ریشمی قمیص پہننے کی رخصت دی۔

Narrated Anas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ gave license to Abdur-Rahman bin Awf and al-Zubair bin al-Awwam to wear silk shirts during a journey because of an itch which they had.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجھاد ٩١ (٢٩١٩)، واللباس ٢٩ (٥٨٣٩)، صحیح مسلم/اللباس ٣ (٢٠٧٦)، سنن النسائی/الزینة من المجتمع ٣٨ (٥٣١٢)، سنن ابن ماجہ/اللباس ١٧ (٣٥٩٢)، (تحفة الأشراف: ١١٦٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ٢ (١٧٢٢)، مسند احمد (٣/١٢٧، ١٨٠، ٢١٥، ٢٥٥، ٢٧٣) (صحیح )