Sunan Abu Dawood 4038

لباس کا بیانClothing
ضعیف

خز (جو ایک ریشمی کپڑا ہے) کا بیان

سعد بن عثمان کہتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو بخارا میں ایک سفید خچر پر سوار دیکھا وہ سیاہ خز ١ ؎ کا عمامہ باندھے ہوئے تھے اس نے کہا : یہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے پہنایا ہے۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْمَاطِيُّ الْبَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّازِيُّ. ح وحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ سَعْدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَجُلًا بِبُخَارَى عَلَى بَغْلَةٍ بَيْضَاءَ عَلَيْهِ عِمَامَةُ خَزٍّ سَوْدَاءُ، فَقَالَ: كَسَانِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَهَذَا لَفْظُ عُثْمَانَ وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِهِ.

Narrated Saad (RA) : I saw a man riding on a white mule and he had a black turban of silk and wool. He said: The Messenger of Allah ﷺ put it on me. This is the version of Uthman, and there is the word akhbara in his tradition.

About this hadith: grade, notes, sources
Notes · وضاحت
١ ؎ : خز : ایک قسم کا ریشمی اونی کپڑا ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/تفسیر القرآن سورة الحاقة ٦٧ (٣٣٢١) ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٧٨) (ضعیف الإسناد )