Sunan Abu Dawood 403

نماز کا بیانPrayer
صحیح

نماز ظہر کا وقت

جابر بن سمرہ (رض) کہتے ہیں کہ بلال (رض) ظہر کی اذان اس وقت دیتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا۔

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، أَنَّ بِلَالًا كَانَ يُؤَذِّنُ الظُّهْرَ إِذَا دَحَضَتِ الشَّمْسُ.

Jabir bin Samurah reported that Bilal used to call for the noon prayer when the sun had declined.

About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٢١٤٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/المساجد ٣٣ (٦١٨) ، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٣ (٦٧٣) ، مسند احمد (٥/١٠٦) (حسن صحیح )