Sunan Abu Dawood 4030

لباس کا بیان

4030Sunan Abu Dawood

شہرت ونام ونمود کے لئے پہننے کا بیان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثَوْبَ مَذَلَّةٍ.

مسدد کا بیان ہے کہ ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا ۔

Musaddad transmitted the tradition mentioned above from Abu Awanah saying: Garment of disgrace.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٧٤٦٤) (حسن )