Sunan Abu Dawood 4005

حروف اور قرات کا بیان

4005Sunan Abu Dawood

اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

حَدَّثَنَا هَنَادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَبْدِ اللَّهِ: إِنَّ أُنَاسًا يَقْرَءُونَ هَذِهِ الْآيَةَ: 0 وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ 0، فَقَالَ: إِنِّي أَقْرَأُ كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ: وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ سورة يوسف آية 23.

ابو وائل شقیق بن سلمہ کہتے ہیں عبداللہ بن مسعود ؓ سے کہا گیا کہ کچھ لوگ اس آیت کو وَقَالَتْ هِيتَ لَكَ پڑھتے ہیں تو انہوں نے کہا: جیسے مجھے سکھایا گیا ہے ویسے ہی پڑھنا مجھے زیادہ پسند ہے وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ۔

Narrated Shariq: Abdullah (bin Masud) was told that the people had read this verse: She said: Now come, thou (hita laka). He said: I read it as I have been taught ; it is dearer to me. It goes wa qalat haita laka (She said: Now come thou).

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٩٢٦٥) (صحیح )